پیش بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چمڑہ یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے باندھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ چمڑہ یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے باندھتے ہیں۔ The belt that passes over a hoers’ breast to prevent the saddle's slipping back